مرکب ارتباطی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ الفاظ جو پاس پاس رکھے جائیں مگر ان کے درمیان قواعد کے لحاظ سے کوئی رشتہ یا ربط ضرور ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ الفاظ جو پاس پاس رکھے جائیں مگر ان کے درمیان قواعد کے لحاظ سے کوئی رشتہ یا ربط ضرور ہو۔